لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کی لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور سینٹر ایبٹ مزید پڑھیں

‘عدلیہ کیخلاف سازشیں بے نقاب، جعلی آڈیو، ویڈیو بنانا نواز لیگ کا وتیرہ بن چکا’

لاہور: فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدلیہ کے خلا ف سازشیں بے نقاب ہوگئیں، جعلی آڈیو، ویڈیو بنانا نواز لیگ کا وتیرہ بن چکا ہے، نواز شریف اور مریم نواز کا مقصد عدلیہ کو دباؤ میں لانا ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 411 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 704 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 886 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: مریم اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ کو بدنام کرنے کے الزام میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ عدالت نے کہا کہ سابق چیف جسٹس پر مزید پڑھیں

کوروناکی نئی لہرکاخوف،عالمی مارکیٹس میں مندی،امریکی خام تیل کی قیمت 10 فیصد گرگئی

واشنگٹن: کورونا کی نئی لہر کے خوف کے باعث عالمی مارکیٹس میں مندی کے رجحان کے باعث امریکی خام تیل کی قیمت 10 فیصد گرگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی نئی لہر کے خوف کے باعث ائیرلائنز اور مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم سے تشویش، یورپ سمیت متعدد ممالک میں سفری پابندیاں عائد

کورونا وائرس کی نئی قسم منظر عام پر آنے کے بعد یورپ اور ایشیا سمیت متعدد ممالک نے افریقی ممالک خصوصاً جنوبی افریقہ پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق بی-1.1.529 نامی اس نئی مزید پڑھیں

رواں ہفتے بھی گھی، دالیں اورانڈوں سمیت بیس اشیاء خورونوش مزید مہنگی

اسلام آباد:رواں ہفتے بھی گھی، دالیں اورانڈوں سمیت بیس اشیاء خورونوش مزید مہنگی ہوگئیں، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کا پارہ تاحال18 فیصد سے زائد رہا جبکہ مہنگائی کی مجموعی سطح میں صفر اعشاریہ 67 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ مزید پڑھیں

اپوزیشن کا احتجاج بھی کام نہ آیا، سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل منظور

کراچی:اپوزیشن کا احتجاج بھی کسی کام نہ آیا اور سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل کو منظور کرلیا گیا ۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن ارکان کے احتجاج کی آڑ میں سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی مزید پڑھیں

میجر جنرل احمد ناصر انٹر پول کے نئے صدر منتخب

ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات کے میجرجنرل احمد ناصرالرئیسی بین الاقوامی پولیس ایجنسی (انٹرپول) کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ ترکی میں منعقدہ ایک اجلاس میں انٹرپول کے رکن 140 ممالک کے نمایندوں نےمیجرجنرل احمد ناصر الرئیسی کو مزید پڑھیں