جیل میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے ، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر ِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرزاسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ِ صدارت میں اجلاس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں۔ بلوم برگ کے ساتھ راونڈ ٹیبل اجلاس میں وزیرخزانہ کا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا ، اپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہو گا سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ، صدرمملکت آصف زرداری خطاب کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس، گورنرز، وزرائے اعلیٰ اور سفراء کو دعوت نامے ارسال کر دیئے مزید پڑھیں

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا مزید پڑھیں

جے یو آئی کا اپنی خاتون رکن اسمبلی پر گٹھ جوڑ کا الزام، رکنیت چینلج کر دی

جمعیت علما اسلام نے اپنی ہی خاتون رکن اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ جے یوآئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی طرف سے جمع کرائی گئی مزید پڑھیں

شزہ فاطمہ خواجہ سے سی ای او تاون پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے حکام کی ملاقات، ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری پر گفتگو

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے سی ای او تاون پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی محمد شہباز خان اور سی ای او وطین عدیل راشد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ڈیجیٹلائزیشن اور ٹیلی کام سیکٹر مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس، نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی

سابق صدر آصف علی زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو تفتیش مزید پڑھیں