ذرائع کے مطابق محکمہ صحت نے 12 ڈیلٹا وائرس کیسز کی تصدیق کر دی۔ محکمہ پرائمری سکینڈری ہیلتھ نے 2 روز قبل مشتبہ نمونے لیےتھے۔ 28 نمونوں میں سے 12 میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مشتبہ نمونے میو، مزید پڑھیں
تفصیلات کے مطابق لاہور میں 19 جولائی سے بارشیں برسانے والے ایک نئے نظام کے آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر میں اچھی بارشیں متوقع ہیں جن کا سلسلہ ممکنہ طور پر تین روز مزید پڑھیں
رپورٹ کے مطابق فیصلے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیے گئے، جس کی صدارت وزیر خزانہ شوکت ترین نے کی اور 14 رکنی ای سی سی کے صرف دو دیگر اراکین نے اس مزید پڑھیں
رپورٹ کے مطابق مرکزی ایئرلائن نے کراچی کے ایک ماہ کے انٹربینک کے کٹ آف قیمت کے ریٹ (کائی بور) سے 100 بیسز پوائنٹس (ایک فیصد) کی پیشکش پر یہ رقم حاصل کی۔یہ سال 2021 کا پہلا اسلامی بانڈ ہے مزید پڑھیں
تفصیل کے مطابق مقدمات میں قتل، اقدام قتل، کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال، حبس بےجا میں رکھنے سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ لاہور میں100 سمیت پنجاب بھر میں 765مقدمات درج کیے گئے۔ لاہور میں پولیس ملازمین کے خلاف درج مقدمات مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘افغان امن کانفرنس اسلام آباد میں 17 جولائی سے 19 جولائی 2021 کے درمیان شیڈول تھی’۔پاکستان میں 17 سے 19 جولائی تک افغان امن کانفرنس مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب نے حج کے آغاز سے 2 روز قبل جعلی کورونا ویکسین اور ٹیسٹ کے سرٹیفکیٹس کی خریداری یا فراہمی کے الزام میں 120 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے مزید پڑھیں
25 فیصد سپیشل الاؤنس دیا جائے، پنجاب یونیورسٹی ملازمین مطالبات کی منظوری کیلئے سڑکوں پر آ گئے، ملازمین کا کیمپس پل پر احتجاج، مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ہے۔ مظاہرین کی جانب سے سڑک کو دونوں مزید پڑھیں
ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم عمران خان، ازبک صدر شوکت، افغان صدر اشرف غنی سمیت خطے کے ممالک مزید پڑھیں